الرئيسية
الكتب
المؤلفون
ur
AR
العربية
EN
English
UR
اردو
سلة المشتروات
عرض >>
السعر:
0$
عدد الكتب : 0
إتمام الدفع
سلة المشتروات فارغة
قم بإضافة الكتب التي ترغب بشراؤها إلي سلة المشتروات
إبدأ الشراء
إغلاق
مرحبا بك!
قم بالتسجيل الآن للإستفادة من جميع خدمات الموقع
تسجيل الدخول!
تسجيل
الأقسام
عرض الكل
عقائد
45
تفاسیر
19
قرآنی علوم
27
متونِ حدیث
0
حدیث کی چھوٹی کتابیں
12
ابن ابی دنیا کی کتابیں
0
شروحاتِ حدیث
6
کتبِ تخریج و زوائد
0
علامہ البانی کی کتابیں
0
روابط هامة
رواة الأحاديث
القرآن الكريم
إرسال كتاب للموقع
المؤلفون
عرض الكل
حمل تطبيق جامع الكتب الإسلامية
Ios
IPhone/iPad
Android
All Devices
Windows
Pc Version
حمل الآن التطبيق وتمتع بالمزامنة بين الأجهزة، تنزيل الكتب، إضافة التعليقات، إنشاء مجموعاتك الخاصة، وأكثر من ذلك بكثير…
الرئيسية
رقائق
نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داری
نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داری
نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داری
ابدأ القراءة
ملخص الكتاب
نوع النسخة
كتاب نصي
المصدر
المكتبة الشاملة أردو
کتاب کا نام
نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داری
مصنف
پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی
ناشر
مکتبہ قدوسیہ اردو بازار لاہور
اشاعت کا سال
2007ء
صفحات کی تعداد
288
ماخذ
شاملہ اردو
محتوى الكتاب
1. پیش لفظ
2. امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے متعلق خواتین کی ذمہ داری اور اس کی اہمیت
3. امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے متعلق خواتین کی ذمہ داری
4. فرضیت احتساب کے متعلق عام نصوص
5. خواتین پر فرضیت ِاحتساب کے متعلق خاص نصوص
6. خواتین کے نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کی اہمیت
7. (۱)ماؤں کا اولاد کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا
8. (۲)اولاد کا ماؤں سے شدید تعلق
9. (3)ماں کے فکری اختلاف کے سبب احتساب والد کا بے اثر ہونا
10. (۴)بعض بیویوں کا شوہروں پر عظیم اثر
11. (۵)بیٹیوں کا بعض باپوں کی نظر میں خاص مقام
12. (۶)بہنوں کا بعض بھائیوں کی نگاہ میں خاص مقام
13. مسلمان خواتین کے نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کے واقعات
14. خواتین کا عام لوگوں،اقربا اور معارف کو نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
15. خواتین کا عام لوگوں،اقربا،اور معارف میں سے مختلف افراد کا احتساب
16. (۱)ام سلیم رضی اللہ عنها کی بیٹے کو [لَآ إلٰہ إلاَّ اللّٰہ ]کہنے کی تلقین
17. (۲)ام سلیم رضی اللہ عنہا کاشوہر کو دعوت ِ اسلام دینا
18. (۳)ام سلیم رضی اللہ عنہا کا اپنے منگیتر کو ترکِ شرک کا حکم دینا
19. (۴)ام حکیم رضی اللہ عنہا کا شوہر کو دعوت ِ اسلام دینا
20. (۵)پھوپھی کا عدی بن حاتم کو دربارِ نبوت میں حاضری کا حکم دینا
21. (۶)بچے کو لوہے کی پازیبیں پہنانے پر عائشہ رضی اللہ عنہاکا احتساب
22. (۷)میمونہ رضی اللہ عنہاکا حائضہ کے متعلق بھانجے کی غلط فہمی پر سمجھانا
23. (۸)میمونہ رضی اللہ عنہا کا حائضہ بیوی سے دوری پر بھانجے کو ڈانٹنا
24. (۹)عائشہ رضی اللہ عنہا کا بھائی کو پورا وضو کرنے کا حکم دینا
25. (۱۰)دوران نماز وضو ٹوٹنے پر سلمیٰ رضی اللہ عنہا کا شوہر کو حکم وضو
26. (۱۱)عمرہ رحمہ اللہ کا شوہر کو عبادت کے لیے جاگنے کا حکم دینا
27. (۱۲)کھانے کے آنے پر بھتیجے کے ارادہ نماز پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
28. (۱۳)ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا قرابت دار کو نماز میں پھونک مارنے سے روکنا
29. (۱۴)عائشہ رضی اللہ عنہا کا حجر اسود کو چھونے کی دعوت دینے والی عورت کا احتساب
30. (۱۵)عائشہ رضی اللہ عنہا کا مردوں میں گھس کر حجر اسود کو چھونے والی عورت کا احتساب
31. (۱۶)طلحہ رضی اللہ عنہ کی بیوی کا انہیں اقربا میں مال خرچ کرنے کی تلقین کرنا
32. (۱۷)ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا مسکین کو کچھ دے کر بھیجنے کا حکم
33. (۱۸)حفصہ رضی اللہ عنہا کا بھائی کو شادی کرنے کا حکم دینا
34. (۱۹)عائشہ رضی اللہ عنہا کا ابن ہشامرحمہ اللہ کو عورتوں سے علیحدگی سے روکنا
35. (۲۰)شوہر کے گھر سے مطلقہ کے نکلنے پر عائشہ رضی اللہ عنہاکا احتساب
36. (۲۱)عائشہ رضی اللہ عنہا کا ابو سلمہرحمہ اللہ کو تنازعہ زمین سے روکنا
37. (۲۲)معاذہ رحمہ اللہ کی رضاعی بیٹی کو اکلِ حرام سے اجتناب کی تاکید
38. (۲۳)عائشہ رضی اللہ عنہا کا بھانجے کو ساتھی سمیت کسی کے باغ سے کھانے پر ڈانٹا
39. (۲۴)عائشہ رضی اللہ عنہا کا شراب کے ساتھ کنگھی کرنے پر احتساب
40. (۲۵)میمونہ رضی اللہ عنہا کا شراب کی بدبو والے قریبی کو دھمکی دینا
41. (۲۶)عورت کا برائی کا ارادہ کرنے والے کو قتل کرنا
42. (۲۷)دوران طواف صلیب والے کپڑے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
43. (۲۸)دوران سعی صلیب والے کپڑے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
44. (۲۹)عائشہ رضی اللہ عنہا کا بھتیجی کا باریک دوپٹہ چیر دینا
45. (۳۰)عائشہ رضی اللہ عنہا کا بچی کی لٹوں کو چھپانے کی ترغیب دینا
46. (۳۱)عائشہ رضی اللہ عنہا کا بچی کی آواز والی پازیبوں پر احتساب
47. (۳۲)ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا بچے کے سونے کی انگوٹھی پر احتساب
48. (۳۳)عائشہ رضی اللہ عنہا کا مردوں سے مشابہت کرنے والی عورت پر احتساب
49. (۳۴)زینب رضی اللہ عنہا کا[برہ]نام رکھنے سے روکنا
50. (۳۵)عائشہ رضی اللہ عنہا کا گرنے والے پر ہنسنے سے روکنا
51. (۳۶)عائشہ رضی اللہ عنہا کا بھانجے کو حسان رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہنے سے روکنا
52. (۳۷)بریرہ رضی اللہ عنہا کا عبدالملک کو خون ریزی سے بچنے کی تلقین کرنا
53. (۳۸)عمرہ انصاریہ رحمہ اللہ کا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو کوفہ جانے سے روکنا
54. (۳۹)اسماء رضی اللہ عنہا کا بیٹے کو موت کے ڈر سے غلط شرائط ماننے سے روکنا
55. (۴۰)ام سعد رضی اللہ عنہا کا بیٹے کو جلد لشکر اسلامی کے ساتھ ملنے کا حکم دینا
56. خواتین کا عام لوگوں،اقربا اور معارف میں سے جماعتوں کا احتساب
57. (۱)آدھی رات کو طہر دیکھنے کے لیے طلب ِ چراغ پر بنت زید رضی اللہ عنہا کا نقد
58. (۲)طواف کی رکعتوں کو مکروہ وقت تک موخر کرنے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
59. (۳)مسجد میں جنازہ لانے کو ناپسند کرنے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
60. (۴)جوان عورتوں کو عیدگاہ جانے سے روکنے پر ایک خاتون کا احتساب
61. (۵)عشاء کے بعد بے کار گفتگو پر عائشہ رضی اللہ عنہاکا احتساب
62. (۶)حوا انصاریہ رضی اللہ عنہاکا سائل کو ضرور کچھ دینے کا حکم
63. (۷)مٹی کے مٹکوں میں نبیذ بنانے کے متعلق کثرتِ سوال پرصفیہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
64. (۸)عائشہ رضی اللہ عنہا کا ازواج مطہرات کے طلب ِ میراث کے ارادے پر احتساب
65. (۹)صحابہ کو گالی دینے پر عائشہ رضی اللہ عنہاکا احتساب
66. (۱۰)عائشہ رضی اللہ عنہاکا عثمان رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہنے والوں کا احتساب
67. (۱۱)علی رضی اللہ عنہ کو گالی دینے سے نہ روکنے پر ام سلمہ رضی اللہ عنہاکا احتساب
68. (۱۲)علی رضی اللہ عنہ کو وصی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہنے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
69. (۱۳)اہل عراق کی حسین رضی اللہ عنہ سے بے وفائی پر ام سلمہ رضی اللہ عنہاکی تنقید
70. (۱۴)معرکۂ یرموک میں بھاگنے والوں کو مسلمان عورتوں کا ڈانٹنا
71. (۱۵)نرد والے کنبے کو عائشہ رضی اللہ عنہاکی اپنے گھر سے نکالنے کی دھمکی
72. (۱۶)خواتینِ حمص کے حماموں میں جانے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
73. (۱۷)خواتین حمص کے حماموں میں جانے پر ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
74. (۱۸)عائشہ رضی اللہ عنہا کا عورتوں کو چہرے چھیلنے سے منع کرنا
75. (۱۹)عائشہ رضی اللہ عنہا کا نشہ کے سبب بننے والے برتنوں سے روکنا
76. (۲۰)حفصہ رضی اللہ عنہا کا جوانوں کو زمانہ شباب سے فائدہ اٹھانے کا حکم
77. خواتین کا علماء اور طلبہ کا احتساب
78. (۱)رؤیت باری تعالیٰ کے متعلق سوال پر عائشہ رضی اللہ عنہاکا احتساب
79. (۲)رونے پر عذاب میت کے متعلق قولِ ابن عمر ؓپر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
80. (۳)دوران غسل مینڈھیوں کو کھولنے کے فتویٰ پر عائشہ رضی اللہ عنہاکا احتساب
81. (۴)پکی ہوئی چیز کھانے پر وضو کے فتویٰ پر ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
82. (۵)طلوع فجر کے بعد وتر نہ ہونے کے فتویٰ پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
83. (۶)عائشہ رضی اللہ عنہا کا تہجد چھوڑنے سے منع کرنا
84. (۷)حائضہ کی قضائے نماز کے فتویٰ پر ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
85. (۸)فجر پانے والے جنبی کے روزہ نہ رکھنے کے فتویٰ پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
86. (۹)روایت ِابن عمر پر عائشہ رضی اللہ عنہاکا احتساب
87. (۱۰)احرام سے پہلے خوشبو کو ناپسند کرنے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
88. (۱۱)فہم آیت میں غلطی پر عائشہ رضی اللہ عنہاکا احتساب
89. (۱۲)قربانی بھیجنے پر احرام کی پابندیوں کے متعلق فتویٰ پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
90. (۱۳)عمرئہ رجب کے متعلق روایت پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
91. (۱۴)رات میں ایک یا دو مرتبہ ختم قرآن پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
92. (۱۵)ام طلق رحمہ اللہ کا بیٹے کو قرآن کے اس پر وبال ہونے سے ڈرانا
93. (۱۶)طلب ِ رزق کے متعلق غلط فہمی پر ام الدرداء کا احتساب
94. (۱۷)عائشہ رضی اللہ عنہا کا واعظ مدینہ کو تین باتوں سے منع کرنا
95. (۱۸)عائشہ رضی اللہ عنہا کا ابن عمیررحمہ اللہ کو لوگوں کو مایوس،اور بیزار کرنے سے روکنا
96. (۱۹)مذمت ِ دنیا کی آڑ میں ذکر دنیا میں کھونے پر رابعہ رحمہ اللہ کی تنقید
97. (۲۰)وعظ میں ذکر ِ دنیا کرنے پر رابعہ رحمہ اللہ کی تنقید
98. خواتین کا اہل اقتدار کا احتساب
99. (۱)ہدی بھیجنے پر زیاد کے عام لباس اتارنے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب
100. (۲)عائشہ رضی اللہ عنہا کا حاکم مدینہ کو مطلقہ کو واپس گھر پلٹانے کا حکم دینا
101. (۳)حجاج کے ابن زبیر رضی اللہ عنہ کے خلاف الزامات پر اسماء رضی اللہ عنہا کا نقد
102. (۴)عدت حاملہ کے موقف ِ فاروقی پر ام طفیل رضی اللہ عنہا کا احتساب
103. (۵)قریشی خاتون کا حق مہر کے متعلق فاروقی اعلان پر احتساب
104. (۶)ام الدرداء رضی اللہ عنہا کا عبدالملک کو لعنت ِ خادمہ سے روکنا
105. بازار میں عورت بحیثیت محتسبہ
106. بازار میں بحیثیت محتسبہ عورت کی تقرری کی ممانعت کے دلائل
107. (۱)مردوں کی عورتوں پر سرپرستی
108. (۲)اپنے بعض معاملات میں عورتوں کا کلی اختیار نہ رکھنا
109. (۳)عورت کے ہاتھ میں باگ دوڑ دینے والوں کی محرومی فلاح
110. (۴)عورت کا اصلی ٹھکانا اس کا گھر
111. (۵)بازار میں تقاضائے احتساب کا طبیعت نسواں کے منافی ہونا
112. (۶)عام میدانوں میں عورتوں کے نکلنے کے نتائج
113. چند شبہات اور ان کی حقیقت
114. (۱)فرضیت احتساب کے متعلق عام نصوص سے استدلال اور اس کی حقیقت
115. (۲)الشفاء رضی اللہ عنہا کی بحیثیت محتسبہ تقرری کی کہانی اور اس کی حقیقت
116. (۳)سمراء رضی اللہ عنہا کا بغرض احتساب بازار میں نکلنا اوراس کی حقیقت
117. (۴)محتسبہ کا اہل بازار سے زیادہ آگاہ ہونے کا مفروضہ اور اس کی حقیقت
118. (۵)محتسبہ مقرر کرنے کا عورت کے بازار جانے پر قیاس اور اس کی حقیقت
119. (۶)بازارِ نسواں میں محتسب مرد کا باعث فساد ہونے کا دعویٰ اور اس کی حقیقت
120.
121. (۷) عورت کو معاملات سونپنے والی حدیث کی خلافت کے ساتھ تخصیص اور اس کی حقیقت
122. حرف ِ آخر
123. المصادر والمراجع
عرض المزيد...
...عرض ملخص
أجزاء الكتاب (1)
نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داری
المجلد (1)
تفاصيل الكتاب
الصفحات:
288
المشاهدات:
205
التنزيلات:
76
التاريخ:
11 دسمبر 2020
آخر تحديث:
11 مئی 2022
المؤلفون (1)
پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی
الكتب