الرئيسية
الكتب
المؤلفون
ur
AR
العربية
EN
English
UR
اردو
سلة المشتروات
عرض >>
السعر:
0$
عدد الكتب : 0
إتمام الدفع
سلة المشتروات فارغة
قم بإضافة الكتب التي ترغب بشراؤها إلي سلة المشتروات
إبدأ الشراء
إغلاق
مرحبا بك!
قم بالتسجيل الآن للإستفادة من جميع خدمات الموقع
تسجيل الدخول!
تسجيل
الأقسام
عرض الكل
عقائد
45
تفاسیر
19
قرآنی علوم
27
متونِ حدیث
0
حدیث کی چھوٹی کتابیں
12
ابن ابی دنیا کی کتابیں
0
شروحاتِ حدیث
6
کتبِ تخریج و زوائد
0
علامہ البانی کی کتابیں
0
روابط هامة
رواة الأحاديث
القرآن الكريم
إرسال كتاب للموقع
المؤلفون
عرض الكل
حمل تطبيق جامع الكتب الإسلامية
Ios
IPhone/iPad
Android
All Devices
Windows
Pc Version
حمل الآن التطبيق وتمتع بالمزامنة بين الأجهزة، تنزيل الكتب، إضافة التعليقات، إنشاء مجموعاتك الخاصة، وأكثر من ذلك بكثير…
الرئيسية
تراجم و طبقات
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ شخصیت وکارنامے
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ شخصیت وکارنامے
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ شخصیت وکارنامے
ابدأ القراءة
ملخص الكتاب
نوع النسخة
كتاب نصي
المصدر
المكتبة الشاملة أردو
کتاب کا نام
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ شخصیت وکارنامے
مصنف
ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی
ناشر
الفرقان ٹرسٹ، خان گڑھ ضلع مظفر گڑھ، پاکستان
مترجم
شمیم احمد خلیل السلفی
صفحات کی تعداد
535
ماخذ
شاملہ اردو
محتوى الكتاب
1. مقدمہ
2. پہلی فصل
3. عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ مکہ ومدینہ میں
4. (۱) نام، نسب، کنیت، القا ب، اوصاف، خاندان اور دور جاہلیت میں آپ کا مقام
5. ۲۔خاندان
6. ۳۔ دور جاہلیت میں آپ کا مقام
7. ۴۔ رقیہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کی شادی
8. ۵۔ ابتلاء اور حبشہ کی طرف ہجرت
9. (۲) عثمان رضی اللہ عنہ اور قرآن
10. (۳) مدینہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی صحبت
11. ۱۔عثمان رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ میدان جہاد میں
12. مدینہ میں سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی معاشرتی زندگی
13. ۳۔ اسلامی حکومت کی تعمیر میں اقتصادی تعاون
14. (۴) عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے سلسلہ میں احادیث نبویہ
15. (۵) ذوالنورین رضی اللہ عنہ عہد صدیقی اور عہد فاروقی میں
16. عہد صدیقی میں
17. عہد فاروقی میں
18. دوسری فصل
19. ذوالنورین رضی اللہ عنہ کا استخلاف
20. (۱) ذوالنورین رضی اللہ عنہ کا استخلاف
21. عمر رضی اللہ عنہ کی اپنے بعد خلیفہ کو وصیت
22. شوریٰ کی ادارت میں عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا منہج
23. واقعہ شوریٰ سے متعلق رافضی اباطیل اور کذب بیانیاں
24. (۲) عثمان رضی اللہ عنہ کا منہج حکومت
25. والیان، عمال، سپہ سالاروں اور عام لوگوں کے نام عثمان رضی اللہ عنہ کے خطوط
26. حکومت کا اصل ماخذ و مصدر
27. عثمان رضی اللہ عنہ کے خطبات اور حکمت کی باتیں
28. (۳) اہم شخصی اوصاف
29. تیسری فصل عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں مال وقضا کے ادارے
30. (۱) مالی ادارہ
31. ۱۔ مالی سیاست، زمام حکومت سنبھالتے ہوئے جس کا اعلان عثمان رضی اللہ عنہ نے کیا
32. ۲۔ عثمانی ارشادات لوگوں کے لیے زکوٰۃ کے قواعد و اصول واضح کرتے ہیں
33. ۴۔ عثمان رضی اللہ عنہ اہل نجران پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان نامے کونافذ کر رہے ہیں
34. ۵۔اہل کتاب جب تک جزیہ ادا کرتے رہیں وہ مسلمانوں کے ذمہ و حفاظت میں رہیں گے
35. ۸۔ اراضی کو حکومتی چراگاہ میں تحویل کرنے کی عثمانی سیاست
36. ۹۔ عہد عثمانی میں عام اخراجات کے انواع و اقسام
37. ۱۰۔ عہد عثمانی میں عطیات کے نظام کا باقی و برقرار رہنا
38. ۱۱۔ مال کی ریل پیل کا اجتماعی اور اقتصادی زندگی پر اثر
39. ۱۲۔ عثمان رضی اللہ عنہ کے اعزہ و اقرباء اور بیت المال سے عطیات
40. (۲) دارالقضاء اور بعض فقہی اجتہادات
41. ۱۔ قصاص، حدود اور تعزیر سے متعلق
42. ۲۔عبادات و معاملات
43. چوتھی فصل عہد عثمانی کی فتوحات
44. عہد عثمانی کی فتوحات
45. (۱) مشرق کی فتوحات
46. آپ کے بعض اوصاف جو آپ کے ساتھیوں میں اثر انداز ہوئے
47. (۲) شام کی فتوحات
48. (۳) مصری محاذ کی فتوحات
49. عثمانی فتوحات کے اہم دروس ومواعظ اور فوائد
50. (۴) ایک مصحف پر امت کو جمع کرنے کا عظیم کارنامہ
51. دوسرا مرحلہ… ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے عہد میں
52. تیسرا مرحلہ …عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے عہد میں
53.
54. عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں صوبوں کا نظام
55. (۱) عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں اسلامی سلطنت کے صوبے
56. (۲) گورنروں کے ساتھ عثمانی سیاست اور ان کے حقوق و فرائض
57. گورنروں کی نگرانی اور ان کی اخبار پر اطلاع کے عثمانی اسلوب
58. گورنروں کے حقوق
59. گورنروں کے فرائض
60. (۳) سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے گورنروں کی حقیقت
61. (۴) ابوذر غفاری اور عثمان رضی اللہ عنہما کے مابین تعلقات کی حقیقت
62. چھٹی فصل فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ کے اسباب
63. (۱) فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ کے واقعات اور اس کے نتیجہ میں جنگ جمل و صفین وغیرہ کے حالات کی تحقیق کی اہمیت، اس کے وقوع پذیر ہونے سے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خبر دینے کی حکمتیں
64. (۲) فتنہ قتل عثمان رضی اللہ عنہ کے اسباب
65. ۱۔ خوش حالی اور معاشرہ پر اس کا اثر
66. ۲۔ عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں اجتماعی تبدیلی کا طرز
67. فتنہ برپا کرنے میں سبائیوں کا اثر
68. ساتویں فصل عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا قتل
69. (۱) فتنہ کا اشتعال
70. (۲) فتنہ کے ساتھ تعامل میں عثمانی سیاست
71. (۳) مدینہ پر فسادیوں کا قبضہ
72. عثمان رضی اللہ عنہ کی طرف سے صحابہ رضی اللہ عنہم کا دفاع کرنا اور آپ کا انکار
73. امہات المومنین اور بعض صحابیات کا موقف
74. اس سال امیر حج کون تھا؟ اور کیا عثمان رضی اللہ عنہ نے والیان ریاست سے مدد طلب کی؟
75. (۴) شہادت عثمان رضی اللہ عنہ کے سلسلہ میں صحابہ رضی اللہ عنہم کا موقف
76. خون عثمان رضی اللہ عنہ سے براء ت سے متعلق صحابہ رضی اللہ عنہم کے اقوال
77. اہل بیت کی طرف سے مدح سرائی اور آپ کے خون سے ان کی براء ت
78. فتنہ شہادت سے متعلق صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اقوال
79. دوسرے فتنوں کے برپا ہونے میں شہادت عثمان رضی اللہ عنہ کا اثر
80. دوسروں پر ظلم و زیادتی دنیا و آخرت میں ہلاکت کا سبب ہے
81. شہادت عثمان رضی اللہ عنہ پر مسلمانوں کے تاثرات اور اس سلسلہ میں کہے گئے اشعار
82. خلاصہ
83. کتاب میں مذکور بعض مقامات کا تعارف
84. المصادر والمراجع
عرض المزيد...
...عرض ملخص
أجزاء الكتاب (1)
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ شخصیت وکارنامے
المجلد (1)
تفاصيل الكتاب
الصفحات:
535
المشاهدات:
319
التنزيلات:
67
التاريخ:
13 دسمبر 2020
آخر تحديث:
24 نومبر 2022
المؤلفون (1)
علي محمد الصلابي
الكتب