قرآن کریم کے معانی کا اردو زبان میں ترجمہ، مترجم
محمد ابراھیم جوناگڑھی ، اس ترجمہ کو شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس مدینہ منورہ نے شائع کیا ہے۔ (سن طباعت 1417 ھ)۔ نوٹ: بعض آیات (جن کی نشان دہی کر دی گئی ہے )کے ترجمہ کی تصحیح مرکز رُواد الترجمہ کی جانب سے کی گئی ہے، ساتھ ہی اظہارِ رائے، تقییم اور مسلسل بہتری کے لیے اصل ترجمہ بھی باقی رکھا گیا ہے ۔